ابنا: ایرانی وزیر دفاع نے مسلح افواج کے ایک ٹریننگ کالج کے دورے کے دوران کہا کہ ایران کی مسلح افواج کا دنیا میں ایک اہم اور ممتاز مقام ہے ایرانی افواج دنیا کے پیشرفتہ ہتھیاروں کے ساتھ ایمان کے ہتھیا ر سے بھی مسلح ہیں۔ انھوں نے کہا کہ گذشتہ 36 سال کے دوران ایرانی قوم نے اسلام اور انقلاب کی حفاظت کے لئے گرانقدر شہیدوں کو پیش کیا ہے اور آئندہ بھی ایرانی قوم انقلاب اور اسلام کی حفاظت کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرےگي۔
.......
/169